🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر القرآن الکریم
سورة عبس
وَّ فَاکِہَۃً وَّ اَبًّا ﴿ۙ۳۱﴾
اور پھل اور چارا۔[31]
تفسیر القرآن الکریم
(آیت 31) {وَ فَاكِهَةً وَّ اَبًّا: اَبًّا } زمین سے اگنے والی وہ نباتات جسے جانور کھاتے ہیں، لوگ نہیں کھاتے۔ (طبری عن ابن عباس وغیرہ) یہ{أَبَّ} (ن) (قصد کرنا) سے مصدر بمعنی اسم مفعول ہے، یعنی قصد کیا ہوا کیونکہ جانور اس کی طرف لپکتے ہیں۔