🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر القرآن الکریم
سورة الإنفطار
وَ مَاۤ اَدۡرٰىکَ مَا یَوۡمُ الدِّیۡنِ ﴿ۙ۱۷﴾
اور تجھے کس چیز نے معلوم کروایا کہ جزا کا دن کیا ہے؟[17]
تفسیر القرآن الکریم
(آیت 18،17){ وَ مَاۤ اَدْرٰىكَ مَا يَوْمُ الدِّيْنِ …:} قیامت کی عظمت و اہمیت ذہن میں بٹھانے کے لیے سوال اور پھر تکرار سوال ہے۔