🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر القرآن الکریم
سورة الانشقاق
وَ اَذِنَتۡ لِرَبِّہَا وَ حُقَّتۡ ؕ﴿۵﴾
اور اپنے رب کے حکم پر کان لگائے گی اور یہی اس کا حق ہے۔[5]
تفسیر القرآن الکریم
(آیت 5){ وَ اَذِنَتْ لِرَبِّهَا وَ حُقَّتْ:} تفصیل کے لیے دیکھیے اسی سورت کی آیت (۲) کی تفسیر۔