🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر القرآن الکریم
سورة الانشقاق
فَسَوۡفَ یَدۡعُوۡا ثُبُوۡرًا ﴿ۙ۱۱﴾
تو عنقریب وہ بڑی ہلاکت کو پکارے گا ۔[11]
تفسیر القرآن الکریم
(آیت 11){ فَسَوْفَ يَدْعُوْا ثُبُوْرًا:} یعنی عذاب کے ڈر سے ہلاکت کو پکارے گا، تاکہ وہ مر کر عذاب سے نجات پا جائے۔