🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر القرآن الکریم
سورة الانشقاق
فَلَاۤ اُقۡسِمُ بِالشَّفَقِ ﴿ۙ۱۶﴾
پس نہیں، میں شفق کی قسم کھاتا ہوں![16]
تفسیر القرآن الکریم
(آیت 16){ فَلَاۤ اُقْسِمُ بِالشَّفَقِ:} قسم سے پہلے {لاَ} کا مطلب منکرین کی بات کی نفی ہے۔ {اَلشَّفَقُ} سورج غروب ہونے کے بعد آسمان کے کنارے کی سرخی جو عشاء تک رہتی ہے۔