🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر القرآن الکریم
سورة الانشقاق
وَ الۡقَمَرِ اِذَا اتَّسَقَ ﴿ۙ۱۸﴾
اور چاند کی، جب وہ پورا ہوتا ہے ![18]
تفسیر القرآن الکریم
(آیت 18){ وَ الْقَمَرِ اِذَا اتَّسَقَ: ” اتَّسَقَ “} اوپر مذکور {”وَسَقَ“} سے باب افتعال ہے، جمع ہونا، یعنی چودھویں رات کا پورا چاند بن جائے۔