🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر القرآن الکریم
سورة البلد
یَقُوۡلُ اَہۡلَکۡتُ مَالًا لُّبَدًا ؕ﴿۶﴾
کہتا ہے میں نے ڈھیروں مال برباد کر ڈالا۔[6]
تفسیر القرآن الکریم
(آیت 6) {يَقُوْلُ اَهْلَكْتُ مَالًا لُّبَدًا:} یعنی دین حق کی مخالفت یا جاہلانہ رسم و رواج میں روپیہ لٹانے کو بڑا کمال سمجھتا ہے اور اسے فخریہ بیان کرتا ہے۔ (اشرف الحواشی)