🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر القرآن الکریم
سورة الضحى
وَ اَمَّا بِنِعۡمَۃِ رَبِّکَ فَحَدِّثۡ ﴿٪۱۱﴾
اور لیکن اپنے رب کی نعمت، پس (اسے) بیان کر۔[11]
تفسیر القرآن الکریم
(آیت 11){ وَ اَمَّا بِنِعْمَةِ رَبِّكَ فَحَدِّثْ:} اور شکر ادا کرنے کے لیے اپنے رب کی نعمتوں کا تذکرہ کرتے رہو۔