🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر القرآن الکریم
سورة الهمزة
نَارُ اللّٰہِ الۡمُوۡقَدَۃُ ۙ﴿۶﴾
اللہ کی بھڑکائی ہوئی آگ ہے۔[6]
تفسیر القرآن الکریم
(آیت 6) {نَارُ اللّٰهِ الْمُوْقَدَةُ: ” نَارُ اللّٰهِ “} (اللہ کی آگ) اور{” الْمُوْقَدَةُ “} (بھڑکائی ہوئی)کہنے میں اس آگ کی جو ہولناکی بیان ہوئی ہے وہ کسی اور لفظ میں بیان ہو ہی نہیں سکتی۔