🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
سورة الأعراف
قَالُوۡۤا اٰمَنَّا بِرَبِّ الۡعٰلَمِیۡنَ ﴿۱۲۱﴾ۙ
انھوں نے کہا ہم جہانوں کے رب پر ایمان لائے۔[121]
تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
121۔ (اور) کہنے لگے: ”ہم رب العالمین پر ایمان لے آئے