🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
سورة يونس
وَ قَالَ فِرۡعَوۡنُ ائۡتُوۡنِیۡ بِکُلِّ سٰحِرٍ عَلِیۡمٍ ﴿۷۹﴾
اور فرعون نے کہا میرے پاس ہر ماہر فن جادوگر لے کر آؤ۔[79]
تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
79۔ اور فرعون کہنے لگا کہ ہر ماہر جادوگر کو میرے پاس حاضر کرو