🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
سورة يوسف
وَ جَآءُوۡۤ اَبَاہُمۡ عِشَآءً یَّبۡکُوۡنَ ؕ﴿۱۶﴾
اور وہ اپنے باپ کے پاس اندھیرا پڑے روتے ہوئے آئے۔[16]
تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
16۔ اور وہ رات کو روتے، پیٹتے اپنے باپ کے پاس آئے