یُوۡسُفُ اَعۡرِضۡ عَنۡ ہٰذَا ٜ وَ اسۡتَغۡفِرِیۡ لِذَنۡۢبِکِ ۚۖ اِنَّکِ کُنۡتِ مِنَ الۡخٰطِئِیۡنَ ﴿٪۲۹﴾
یوسف! اس معاملے سے درگزر کر اور (اے عورت!) تو اپنے گناہ کی معافی مانگ، یقینا تو ہی خطا کاروں سے تھی۔[29]
29۔ پھر یوسف سے کہا: ”اس بات کو جانے دو“ اور اپنی بیوی سے کہا: تو اپنے گناہ کی معافی مانگ۔ بلا شبہ تو ہی خطاکار ہے