🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
سورة يوسف
قَالُوۡا فَمَا جَزَآؤُہٗۤ اِنۡ کُنۡتُمۡ کٰذِبِیۡنَ ﴿۷۴﴾
انھوں نے کہا پھر اس کی کیا جزا ہے، اگر تم جھوٹے ہوئے؟[74]
تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
74۔ وہ بولے: اگر تم جھوٹے ثابت ہوئے تو اس چور کی کیا سزا ہو گی؟