🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
سورة الكهف
قَالَ ذٰلِکَ مَا کُنَّا نَبۡغِ ٭ۖ فَارۡتَدَّا عَلٰۤی اٰثَارِہِمَا قَصَصًا ﴿ۙ۶۴﴾
اس نے کہا یہی ہے جو ہم تلاش کر رہے تھے، سو وہ دونوں اپنے قدموں کے نشانوں پر پیچھا کرتے ہوئے واپس لوٹے۔[64]
تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
64۔ موسیٰ نے کہا: ”اسی چیز کی تو ہمیں تلاش تھی“ چنانچہ وہ اپنے قدموں کے نشانوں پر واپس چلے آئے۔