🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
سورة طه
اِذۡہَبَاۤ اِلٰی فِرۡعَوۡنَ اِنَّہٗ طَغٰی ﴿ۚۖ۴۳﴾
دونوں فرعون کے پاس جائو، بے شک وہ سرکش ہوگیا ہے۔[43]
تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
43۔ ہاں، فرعون کے ہاں جاؤ، وہ بڑا سرکش ہو گیا ہے۔