🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
سورة الحج
یٰۤاَیُّہَا النَّاسُ اتَّقُوۡا رَبَّکُمۡ ۚ اِنَّ زَلۡزَلَۃَ السَّاعَۃِ شَیۡءٌ عَظِیۡمٌ ﴿۱﴾
اے لوگو! اپنے رب سے ڈرو، بے شک قیامت کا زلزلہ بہت بڑی چیز ہے۔[1]
تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
1۔ لوگو! اپنے پروردگار سے ڈرتے رہو بلا شبہ قیامت کا زلزلہ بڑی (ہولناک) چیز ہے۔