🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
سورة المؤمنون
ثُمَّ اَنۡشَاۡنَا مِنۡۢ بَعۡدِہِمۡ قَرۡنًا اٰخَرِیۡنَ ﴿ۚ۳۱﴾
پھر ان کے بعد ہم نے اور زمانے کے لوگ پیدا کیے۔[31]
تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
31۔ پھر ان کے بعد ہم نے ایک اور نسل کو پیدا کیا۔