🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
سورة المؤمنون
وَ الَّذِیۡنَ ہُمۡ بِرَبِّہِمۡ لَا یُشۡرِکُوۡنَ ﴿ۙ۵۹﴾
اور وہ جو اپنے رب کے ساتھ شریک نہیں کرتے۔[59]
تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
59۔ اور وہ اپنے پروردگار کے ساتھ کسی کو شریک نہیں ٹھہراتے