🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
سورة المؤمنون
بَلۡ قَالُوۡا مِثۡلَ مَا قَالَ الۡاَوَّلُوۡنَ ﴿۸۱﴾
بلکہ انھوں نے کہا جیسے پہلوں نے کہا تھا۔[81]
تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
81۔ بلکہ انہوں نے بھی وہی کچھ کہہ دیا جو ان کے پیشرو کہے چکے ہیں