🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
سورة الشعراء
قَالَ ہَلۡ یَسۡمَعُوۡنَکُمۡ اِذۡ تَدۡعُوۡنَ ﴿ۙ۷۲﴾
کہا کیا وہ تمھیں سنتے ہیں، جب تم پکارتے ہو؟[72]
تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
72۔ ابراہیم نے پوچھا: جب تم انھیں پکارتے ہو تو یہ تمہاری بات سنتے ہیں؟