🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
سورة الشعراء
تَاللّٰہِ اِنۡ کُنَّا لَفِیۡ ضَلٰلٍ مُّبِیۡنٍ ﴿ۙ۹۷﴾
اللہ کی قسم! بے شک ہم یقینا کھلی گمراہی میں تھے۔[97]
تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
97۔ اللہ کی قسم! ہم تو واضح گمراہی میں مبتلا تھے۔