🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
سورة الشعراء
وَ مَاۤ اَضَلَّنَاۤ اِلَّا الۡمُجۡرِمُوۡنَ ﴿۹۹﴾
اور ہمیں گمراہ نہیں کیا مگر ان مجرموں نے۔[99]
تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
99۔ ہمیں مجرموں نے اس گمراہی میں ڈالا تھا۔