🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
سورة الشعراء
وَ اِنَّ رَبَّکَ لَہُوَ الۡعَزِیۡزُ الرَّحِیۡمُ ﴿۱۰۴﴾٪
اور بے شک تیرا رب، یقینا وہی سب پر غالب، نہایت رحم والا ہے۔[104]
تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
104۔ اور بلا شبہ آپ کا پروردگار ہی سب پر غالب اور رحم کرنے والا ہے۔