🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
سورة الشعراء
قَالَ وَ مَا عِلۡمِیۡ بِمَا کَانُوۡا یَعۡمَلُوۡنَ ﴿۱۱۲﴾ۚ
اس نے کہا اور مجھے کیا علم کہ وہ کیا کرتے رہے ہیں۔[112]
تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
112۔ نوح نے کہا: میں کیا جانوں کہ وہ کیا کام کرتے ہیں۔