🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
سورة الشعراء
قَالَ رَبِّ اِنَّ قَوۡمِیۡ کَذَّبُوۡنِ ﴿۱۱۷﴾ۚۖ
اس نے کہا اے میرے رب! بے شک میری قوم نے مجھے جھٹلا دیا۔[117]
تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
117۔ تو نوح نے دعا کی: ”پروردگار! میری قوم نے مجھے جھٹلا دیا ہے۔