🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
سورة الشعراء
اِذۡ قَالَ لَہُمۡ اَخُوۡہُمۡ ہُوۡدٌ اَلَا تَتَّقُوۡنَ ﴿۱۲۴﴾ۚ
جب ان سے ان کے بھائی ہود نے کہا کیا تم ڈرتے نہیں ہو؟[124]
تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
124۔ جبکہ ان کے بھائی ہود نے انھیں کہا تھا کہ کیا تم اللہ سے ڈرتے نہیں۔