🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
سورة الشعراء
فَاتَّقُوا اللّٰہَ وَ اَطِیۡعُوۡنِ ﴿۱۵۰﴾ۚ
پس اللہ سے ڈرو اور میرا کہا مانو۔[150]
تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
150۔ سو اللہ سے ڈرو اور میری اطاعت کرو۔