🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
سورة الشعراء
فَنَجَّیۡنٰہُ وَ اَہۡلَہٗۤ اَجۡمَعِیۡنَ ﴿۱۷۰﴾ۙ
تو ہم نے اسے اور اس کے گھر والوں کو نجات دی۔[170]
تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
170۔ چنانچہ ہم نے اسے اور اس کے سب اہل خانہ کو نجات دی۔