🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
سورة الشعراء
وَ اِنَّہٗ لَتَنۡزِیۡلُ رَبِّ الۡعٰلَمِیۡنَ ﴿۱۹۲﴾ؕ
اور بے شک یہ یقینا رب العالمین کا نازل کیا ہوا ہے۔[192]
تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
192۔ بلا شبہ یہ (قرآن) رب العالمین کا نازل کردہ ہے۔