🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
سورة الشعراء
اَفَرَءَیۡتَ اِنۡ مَّتَّعۡنٰہُمۡ سِنِیۡنَ ﴿۲۰۵﴾ۙ
پس کیا تو نے دیکھا اگر ہم انھیں کئی سال فائدہ دیں۔[205]
تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
205۔ بھلا دیکھو! اگر ہم انھیں برسوں عیش کرنے کی مہلت دے دیں۔