🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
سورة السجدة
وَ یَقُوۡلُوۡنَ مَتٰی ہٰذَا الۡفَتۡحُ اِنۡ کُنۡتُمۡ صٰدِقِیۡنَ ﴿۲۸﴾
اور وہ کہتے ہیں یہ فیصلہ کب ہوگا، اگر تم سچے ہو؟[28]
تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
28۔ نیز کہتے ہیں کہ اگر تم سچے ہو تو یہ فیصلہ کب ہو گا؟