🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
سورة يس
وَ مَا عَلَیۡنَاۤ اِلَّا الۡبَلٰغُ الۡمُبِیۡنُ ﴿۱۷﴾
اور ہم پر صاف پہنچا دینے کے سوا کوئی ذمہ داری نہیں۔[17]
تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
17۔ اور ہمارے ذمہ تو صرف واضح طور پر پیغام پہنچا دینا ہے“