🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
سورة يس
وَ یَقُوۡلُوۡنَ مَتٰی ہٰذَا الۡوَعۡدُ اِنۡ کُنۡتُمۡ صٰدِقِیۡنَ ﴿۴۸﴾
اور وہ کہتے ہیں یہ وعدہ کب (پورا) ہوگا، اگر تم سچے ہو؟[48]
تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
48۔ نیز وہ کہتے ہیں کہ: اگر تم سچے ہو تو یہ وعدہ (قیامت) کب پورا ہو گا؟