🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
سورة الصافات
قَالُوۡۤا اِنَّکُمۡ کُنۡتُمۡ تَاۡتُوۡنَنَا عَنِ الۡیَمِیۡنِ ﴿۲۸﴾
کہیں گے بے شک تم ہمارے پاس قَسَم کی راہ سے آتے تھے۔[28]
تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
28۔ (کمزور لوگ بڑوں سے) کہیں گے: تم تو ہمارے پاس دائیں [16] (اور بائیں) سے آتے تھے