🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
سورة الصافات
بَیۡضَآءَ لَذَّۃٍ لِّلشّٰرِبِیۡنَ ﴿ۚۖ۴۶﴾
جو سفید ہو گی، پینے والوں کے لیے لذیذ ہوگی۔[46]
تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
46۔ جو نہایت شفاف اور پینے والوں کے لئے لذیذ ہو گا