🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
سورة الصافات
اِنَّا کَذٰلِکَ نَجۡزِی الۡمُحۡسِنِیۡنَ ﴿۸۰﴾
بے شک ہم نیکی کرنے والوں کو اسی طرح جزا دیتے ہیں۔[80]
تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
80۔ ہم نیکی کرنے والوں کو ایسے ہی صلہ دیا کرتے ہیں