🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
سورة الصافات
قَالَ اَتَعۡبُدُوۡنَ مَا تَنۡحِتُوۡنَ ﴿ۙ۹۵﴾
اس نے کہا کیا تم اس کی عبادت کرتے ہو جسے خود تراشتے ہو؟[95]
تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
95۔ انہوں نے کہا: کیا تم ایسی چیزوں کو پوجتے ہو جنہیں تم خود ہی تراشتے ہو