🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
سورة الصافات
وَ تَرَکۡنَا عَلَیۡہِ فِی الۡاٰخِرِیۡنَ ﴿۱۰۸﴾ۖ
اور پیچھے آنے والوں میں اس کے لیے یہ بات چھوڑ دی۔[108]
تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
108۔ اور پچھلے لوگوں میں اس کا ذکر خیر چھوڑ دیا