🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
سورة الصافات
سَلٰمٌ عَلٰۤی اِلۡ یَاسِیۡنَ ﴿۱۳۰﴾
کہ سلام ہو الیاسین پر ۔[130]
تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
130۔ الیاسین [76] پر سلام ہو
[76] الیاسین اور الیاس ایک ہی بات ہے:۔

الیاسین بھی سیدنا الیاسؑ ہی کا دوسرا نام ہے اور تلفظ کی ایسی کمی بیشی تقریباً سب زبانوں میں پائی جاتی ہے۔ قرآن میں اس کی دوسری مثال طور سینا ہے جسے سورۃ والتین میں سینین کہا گیا ہے۔