🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
سورة الصافات
وَ مَا مِنَّاۤ اِلَّا لَہٗ مَقَامٌ مَّعۡلُوۡمٌ ﴿۱۶۴﴾ۙ
اور ہم میں سے جو بھی ہے اس کی ایک مقرر جگہ ہے۔[164]
تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
164۔ اور ہم (فرشتوں) میں سے ہر ایک کا ایک معلوم مقام ہے