🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
سورة الصافات
اِنَّہُمۡ لَہُمُ الۡمَنۡصُوۡرُوۡنَ ﴿۱۷۲﴾۪
کہ بے شک وہ، یقینا وہی ہیں جن کی مدد کی جائے گی۔[172]
تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
172۔ کہ یقیناً ان کی مدد کی جائے گی