🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
سورة ص
اُرۡکُضۡ بِرِجۡلِکَ ۚ ہٰذَا مُغۡتَسَلٌۢ بَارِدٌ وَّ شَرَابٌ ﴿۴۲﴾
اپنا پاؤں مار، یہ نہانے کا اور پینے کا ٹھنڈا پانی ہے۔[42]
تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
42۔ (تو ہم نے انہیں حکم دیا کہ) اپنا پاؤں (زمین پر) مارو۔ یہ ہے ٹھنڈا پانی نہانے [48] کے لیے اور پینے کے لیے