🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
سورة ص
قَالَ فَالۡحَقُّ ۫ وَ الۡحَقَّ اَقُوۡلُ ﴿ۚ۸۴﴾
فرمایا پھر حق یہ ہے اور میں حق ہی کہتا ہوں۔[84]
تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
84۔ فرمایا: حق بات یہ ہے اور میں حق ہی کہا کرتا ہوں