🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
سورة ص
اِنۡ ہُوَ اِلَّا ذِکۡرٌ لِّلۡعٰلَمِیۡنَ ﴿۸۷﴾
نہیں ہے یہ مگر ایک نصیحت تمام جہانوں کے لیے۔[87]
تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
87۔ یہ قرآن تو جملہ اہل عالم کے لئے نصیحت ہے۔