🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
سورة آل عمران
وَ اتَّقُوا النَّارَ الَّتِیۡۤ اُعِدَّتۡ لِلۡکٰفِرِیۡنَ ﴿۱۳۱﴾ۚ
اور اس آگ سے ڈرو جو کافروں کے لیے تیار کی گئی ہے۔[131]
تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
131۔ اور اس آگ سے بچو جو کافروں کے لیے تیار کی گئی ہے