🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
سورة الزخرف
اَلَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا بِاٰیٰتِنَا وَ کَانُوۡا مُسۡلِمِیۡنَ ﴿ۚ۶۹﴾
وہ لوگ جو ہماری آیات پر ایمان لائے اور وہ فرماں بردار تھے۔[69]
تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
69۔ جو ہماری آیتوں پر ایمان لائے اور فرمانبردار بن کر رہے