🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
سورة الدخان
یَّغۡشَی النَّاسَ ؕ ہٰذَا عَذَابٌ اَلِیۡمٌ ﴿۱۱﴾
جو لوگوں کو ڈھانپ لے گا۔ یہ دردناک عذاب ہے۔[11]
تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
11۔ جو لوگوں پر چھا جائے گا۔ یہ دردناک عذاب ہو گا