🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
سورة الدخان
اَنّٰی لَہُمُ الذِّکۡرٰی وَ قَدۡ جَآءَہُمۡ رَسُوۡلٌ مُّبِیۡنٌ ﴿ۙ۱۳﴾
ان کے لیے نصیحت کہاں ؟حالانکہ یقینا ان کے پاس بیان کرنے والا رسول آ چکا ۔[13]
تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
13۔ اس وقت انہیں نصیحت کیونکر کارگر ہو گی حالانکہ ان کے پاس کھول کر بیان کرنے والا رسول آچکا