🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
سورة الدخان
اِنَّ ہٰذَا مَا کُنۡتُمۡ بِہٖ تَمۡتَرُوۡنَ ﴿۵۰﴾
بے شک یہ ہے جس میں تم شک کیا کرتے تھے۔[50]
تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
50۔ یہ کچھ ہے جس میں تم لوگ شک کیا کرتے تھے۔